
اسلام و علیکم ،
اج ہم بات کریں گے پاکستان کی خوبصورتی کے بارے میں ۔
پاکستان بلاشبہ اک حسین ملک ہے چار صوبوں کی یہ سرزمیں دنیا کے چند خوبصورت ممالک میں شمار ہوتی ہے۔پاکستان اک ایسا خطہ ہے جہاں تمام موسم پائے جاتے ہیں پاکستان میں جہاں جنت نذیر وادیاں ہیں وہاں کئی پہاڑی سلسے بھی ہیں۔
No comments:
Post a Comment